گھڑ چڑھی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک ہندی رسم جس میں دولہا گھوڑے پر سوار ہو کر دلہن کے گھر جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک ہندی رسم جس میں دولہا گھوڑے پر سوار ہو کر دلہن کے گھر جاتا ہے۔